Menu
Your Cart

HOW TO THINK LIKE A MILLIONAIREabc

HOW TO THINK LIKE A MILLIONAIRE
-20 %
HOW TO THINK LIKE A MILLIONAIRE
Day
Hour
Min
Sec
Rs. 680.00
Rs. 850.00
Ex Tax: Rs. 680.00
187 views

* Required fields

کامیابی اور ناکامی میں چند قدم ،چند منٹ اور چند فیصلوں کا فرق ہوتاہے۔ کامیاب آدمی سمجھتا ہے کہ کونسا قدم کہاں اٹھانا ہے اور صحیح وقت پر فیصلے کیسے کرنے ہیں۔ ناکام لوگ قدم آگے بڑھانے میں غلطی کرتے ہیں یا قدم پیچھے ہٹانے میں ٹھوکر کھاتے ہیں وہ وقت اور فیصلوں کے درمیان نازک رشتوں کو پہچاننے میں چوک جاتے ہیں۔ پھر لمحموں کی غلطیاں سالوں پر اثر انداز ہوتی ہیں۔اس کتاب میں دنیا کے 10 بڑے کاروباری لوگوں کی زندگیوں سے وہ لمحے، قدم اور فیصلے چھان کر قارئین کے سامنے رکھنے کی کوشش کی گئی ہے، جنہوں نے انہیں عظیم کامیابیوں سے ہم کنار کیا۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good