Description
مشتاق احمد یوسفی کا آدم جی انعام یافتہ مزاحیہ مجموعہ۔ دیباچے میں یوسفی رقمطراز ہیں ’’حس مزاح انسان کی چھٹی حس ہے، یہ ہو تو انسان ہر مقام سے آسان گزر جاتا ہے‘‘۔
کتاب میں درج ذیل مضامین شامل ہیں۔
صبغے اینڈ سنز
سیزر، ماتاہری اور مرزا
بارے آلو کا کچھ بیاں ہوجائے
پروفیسر
ہوئے مرکے ہم جو رُسوا
ہل اسٹشین
بائی فوکل کلب
چند تصویرِ بُتاں
Reviews
There are no reviews yet.