Description
روسو فطرت پرست مفکر تھا اور وو تہذیب و تمدن کو فطرت سے دوری قرار دیتا تھا . کئی مذہبی ، اخلاقی سماجی اور سیاسی مسائل پر اس نے انقلاب آفریں خیالات پیش کیے . روسو شہری آزادیوں ، جمہوریت اور انسانی مساوات کا علمبردار تھا اس کی کتاب معاہدہ عمرانی نے جدید ذہن کی تشکیل میں اہم حصہ لیا ہے .
Reviews
There are no reviews yet.