Description
ییہ کتاب ایجوکیشنل تھراپسٹ برنارڈ شواز اورچائلڈ گائیڈنس کلینک کے سابقہ ایجوکیشنل ڈائریکٹر جیمس پاؤ نے والدین اور اساتذہ کے لیے ان بچوں کے حوالے سے لکھی ہے ۔اس کتاب سے دنیا بھر کے بہت سے سکول سسٹم ایک عرصے سے مستفید ہورہے ہیں اور بہت سی یونیورسٹیز اس کے کورسز کو اپنے نصاب کا حصہ بناچکی ہیں۔یہ کتاب گھر اور کلاس روم کے لیے ایک ہینڈ بک کے طور پر لکھی گئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.