Description
اس ناول میں آزادئ وطن اور اودھ کی جاگیردارانہ تہذیب کے زوال کو موضوع بنا کر فسادات کے ہاتھوں اعلا انسانی و تہذیبی اقدار کو خاک میں ملتے اور فنا ہوتے دکھا گیا ہے۔
ناول کا عنوان علامہ اقبال کے اس شعر سے مستعار ہے
تیرے بھی صنم خانے، میرے بھی صنم خانے
دونوں کے صنم خاکی، دونوں کے صنم فانی
Reviews
There are no reviews yet.