Description
<p><b style="color: rgb(24, 24, 24); font-family: Merriweather, Georgia, serif; font-size: 14px;">کُفر تہمینہ کے انگریزی ناول کا اردو ترجمہ ہے، جس کا موضوع مسلم سماج کو درپیش چیلنجز ہیں۔ کُفر ایک عورت کی سچی کہانی ہے جس کے کرداروں کے نام اور مقامات اُس کے تحفظ کی خاطر تبدیل کر دئے گئے ہیں۔ یہ کتاب نہ تو دینِ اسلام کی ترجمان ہے اور نہ ہی شارح، بلکہ یہ محض ایک مسلمان عورت کی اس یادگار جدوجہد کی کہانی ہے جو اسے دور جدید کے ایک مسلم معاشرے میں قدم قدم پہ موجود ہر اس برائی کے خلاف کرنا پڑی،جسے اسلام کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ حقیقت میں فسانے کی کچھ آمیزش ناگزیر ہوئی تاکہ مذہب کے نام پہ پرورش پانے والے طاقتور طفیلی درندوں کو بے نقاب کرنے کے ساتھ ساتھ اس خوفناک انسانی المیے کے شکار کمزور اور مظلوم کرداروں کی اصل شناخت کی پردہ پوشی ہو سکے</b><br></p>
Reviews
There are no reviews yet.