Description
1937 میں نپولین ہل کے قلم سے لکھے جانے والے شہہ پارے ”Think and Grow Rich“ کا با محاورہ اُردو ترجمہ محمد آصف صاحب نے کیا ہے۔مصنف لکھتا ہے کہ انسان صرف اپنی دماغی صلاحیتوں کے بل پر امیر سے امیر تر بھی ہو سکتا ہے اور زندگی کے کسی بھی شعبے میں ترقی کی معراج تک پہنچ سکتا ہے۔ بین الاقوامی طور پر مانی جانے والی اِس انگریزی کتاب کی اب تک ایک کروڑ سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں
Reviews
There are no reviews yet.