Description
۔آج تک دنیا میں جتنی بھی چیزوں کا وجود ہے دراصل یہ اس سے پہلے ایک خیال تھا۔ہر خیال ٹھوس اور مادی وجود میں ڈھلنے کی پوری پوری صلاحیت رکھتا ہے۔یہ کتاب ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ہم اپنی ذات ،کاروبار،ملازمت اور مالی حالت کے بارے میں جو بھی خیال اور تصور قائم کریںگے اسے حقیقی اور مادی دنیا میں وجود سے ہم کنار کیا جا سکتا ہے۔مصنفہ ہماری رہنمائی کرتی ہیں کہ ہمارے خیالات کس طرح ہماری ترقی اور بڑھوتری کے ضامن ہوتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.