Sale!

Forty rules of love in urdu / چالیس چراغ عشق کے – by Elif Shafak

795.00

Author:

NULL

Quantity
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on whatsapp
WhatsApp
Categories

Publisher

no name

Book Size

Book Language

Book Type

Book Cover

Condition

Sale!

Forty rules of love in urdu / چالیس چراغ عشق کے – by Elif Shafak

795.00

Author:

SKU:

Book Type:

Book Condition:

Publisher:

Quantity
Categories
Sale!

Forty rules of love in urdu / چالیس چراغ عشق کے – by Elif Shafak

795.00

Author:

SKU:

Book Type:

Book Condition:

Publisher:

Quantity
Categories

Description

یلف شفق ، ترکی کی مقبولِ عام ادیبہ ہیں۔ وہ اپنی کہانیوں میں پیش کردہ مشرق اور مغرب کے خوبصورت امتزاج کے باعث دنیا بھرمیں معروف ہیں۔ ناقدین کے مطابق، وہ ہم عصر ترکی ادب اور عالمی ادب میں ایک جداگانہ آواز ہیں۔ ان کی تحریروں کا موضوع خواتین، حقوقِ نسواں، اقلیتیں، تارکین وطن اور ان کے مسائل، متنوع ثقافتیں، ثقافتی سیاست، تاریخ، فلسفہ اور خصوصاً صوفی ازم رہے ہیں۔

ایلف شفق کو ان کے ناول "The Forty Rules of Love" پر عالمی سطح پر شہرت حاصل ہوئی۔ ’’چالیس چراغ عشق کے‘‘ اسی ناول کا اردو ترجمہ ہے جو ترکی زبان میں "Ask" کے نام سے لکھا گیا تھا۔ ناول کی کہانی حقیقت اور تخیل کا امتزاج ہے اور معروف صوفی شاعر جلال الدین رومی اور درویش شمس تبریز کے گرد گھومتی ہے۔ ’’چالیس چراغ عشق کے‘‘ دو مختلف زمانوں میں دو ایسی محبتوں کا بیان ہے، جن کی بنیاد تصوف تھی۔ ناول کا مرکزی کردار امریکی ریاست میساچوسٹس میں مقیم ایک گھریلو خاتون ایلا ہے، جس کی زندگی کی ڈگر ایک صوفی درویش سے رابطے پر بدل جاتی ہے۔ایلف شفق نے انتہاپسندی اور عدم برداشت سے بھری اس دنیا میںمولانا روم اور شمس تبریز کی صورت محبت کی آفاقیت اور انسانیت سے محبت کا فلسفہ بیان کیا ہے۔ اپنے روحانی استاد اور رفیق کی یاد میں، مولانا روم نے اپنے شہکار شعری دیوان کو’’ دیوانِ شمس تبریز‘‘ کا نام دیا۔ان کی لازوال صوفی شاعری، مثنوی مولوی معنوی کو ’’ہست قرآں درزبانِ پہلوی‘‘ کہا جاتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Forty rules of love in urdu / چالیس چراغ عشق کے – by Elif Shafak”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

New Releases